Swat

سانحہ سوات، لاپتہ بچے کی لاش تاحال نہ مل سکی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سانحہ سوات میں لاپتہ چودہ سالہ عبداللہ کی لاش چوتھے روز بھی نہ مل سکی۔پیر کی صبح سے شام تک ریسکیو کے اہلکاروں اور مقامی رضاکاروں نے مختلف مقامات پر دریائے سوات میں سرچ آپریشن کیا لیکن بچے کی لاش نہ مل سکی۔آج منگل کی صبح آپریشن پھر شروع کیا جائیگا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔