(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ سے تعلق رکھنے والے’’سی ایس پی‘‘ آفیسر اقبال خان کو گریڈ 22 میں ترقی دیدی گئی۔ اس بات کا فیصلہ پروموشن کمیٹی کے اجلاس میں ہوا جو زیر صدارت وزیر اعظم پاکستان منعقد ہوا۔ اقبال خان میجرب(ر) ہدایت الرحمان کے فرزند ہیں۔
