Swat +A -Aسوات، زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ March 5, 2026 Ba Khabar Swat 1 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات سمیت خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5، زیر زمین گہرائی 113 کلومیٹر اور مرکز افغانستان میں ہندوکش کا علاقہ تھا۔