Swat

بیدرہ، فلائنگ کوچوں کے درمیان تصادم، چار افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ کے علاقے بیدرہ میں دو فلائنگ کوچوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق گزشتہ روز بیدرہ میں دو فلائنگ کوچوں کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہوگئے، جن میں دو بچے بھی شامل ہیں۔ ریکسیو نے فوری طور پر زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا ۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں