Swat

شکردرہ سوات، اے این پی کے رہنما ممتاز علی کے گھر کے قریب دھماکہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) اے این پی سوات کے رہنما ممتاز علی خان کے گھر کے قریب دوبارہ دھماکہ ہوا ہے، لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقہ شکردرہ میں پیر کی صبح پانچ بجے ممتاز علی خان کے گھر کے باہر دھماکہ ہوا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پچھلے سال 12 نومبر کو بھی ممتاز علی خان کی گاڑی پر دھماکہ ہوا تھا، جس میں ان کی گاڑی تباہ ہوئی تھی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔