(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ کوزہ بانڈئی میں تکرار پر باپ نے فائرنگ کرکے بیٹے کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم ابراہیم نے گھریلو ناچاقی پر گھر میں اپنے بیٹے عزیز احمد پر کلاشنکوف سے فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔کانجو پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔
Swat
