(باخبر سوات ڈاٹ کام) کوہ پیما سید علی شاہ کی لاش مل گئی۔ گذشتہ روز سید علی شاہ کی لاش ریسکیو کرنے کے لئے ہیلی کاپٹر کے ذریعے ٹیم کالام کے بلند پہاڑ فلک سر بیس کیمپ پہنچ گئی تھی۔ جمعہ کو ریسکیو ٹیم کے اہلکار سید علی شاہ کی لاش تک پہنچ گئی۔ اب وہ لاش کو بیس کیمپ تک لائیں گے، جہاں سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے لاش کو کالام منتقل کیا جائے گا۔
Swat
