Swat

چوری شدہ گاڑی چوبیس گھنٹوں میں برآمد

مینگورہ(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ سے چوری ہونے والی پراڈو جیپ کو ہیبت گرام بٹ خیلہ سے برآمد کرلیا گیا ۔ گذشتہ روز نامعلوم ملزمان محلہ بنڑ مینگورہ سے فضل عمر کی گاڑی TX5554لے اڑے تھے ۔ بنڑ پولیس کے مطابق گاڑی کو چوبیس گھنٹوں کے اندر ہیبت گرام بٹ خیلہ سے برآمد کرلیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔