Swat

دو خواتین کی خودکشی کی کوشش ، ایک جاں بحق، دوسری بے ہوش

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں دو خواتین کی زہریلی دوا پی کر خودکشی کی کوشش ، ایک خاتون جاں بحق دوسری بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل ۔ مینگورہ کے نواحی علاقہ رشہ گٹہ میں 4oسالہ شادی شدہ خاتون مسماۃ (ب ر) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زہریلی دوا پی لی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ تحصیل مٹہ کے علاقہ گوالیرئی میں سولہ سالہ لڑکی مسماۃ (س) نے بھی نامعلوم وجوہات کی بنا پر زہریلی دوا پی لی جس کو بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔