Swat

شہباز شریف سمیت تمام امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں ن لیگ کے مرکزی صدر شہباز شریف اور امیر مقام سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کو منظور کرلیا گیا۔ این اے 3سوات سے شہباز شریف، این اے 2، پی کے 2 اور4 سے ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کو منظور کرلیا گیا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔