سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر سمیت سوات کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعہ کو بھی بیشتر علاقوں میں بارش سے موسم مزید خوشگوار ہوگیا۔ میدانی و بالائی علاقوں میں گذشتہ کئی روز سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ بالائی علاقوں میں موسم سرد اور میدانی علاقوں میں موسم مزید خوشگوار ہوگیا۔
Swat
