Swat

سراج الحق آج سوات کا دورہ اور مینگورہ میں جلسہ سے خطاب کریں گے

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق آج اتوار کو سوات کا دورہ اور مینگورہ میں جلسہ سے خطاب کریں گے۔ جماعت اسلامی سوات کے دفتر سے جاری شدہ بیان کے مطابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق اتوار رات نو بجے نشاط چوک مینگورہ میں پی کے 5کے انتخابی جلسہ سے خطاب کریں گے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔