Swat

دو بھائی کنویں میں گیس بھر جانے سے جاں بحق

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے محلہ امانکوٹ میں دو بھائی کنویں میں گیس بھر جانے سے دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے ۔ ایک بھائی عثمان علی گھر میں موجود کنویں کی صفائی کے لئے کنویں میں اترا تھا کہ دم گھٹنے سے بے ہوش ہوگیا۔ جس کو کنویں سے نکالنے کے لئے دوسرا بھائی حضرت حسین کنویں میں اترا جہاں دونوں بھائی دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے ۔ بعد میں ریسکیو1122کے اہلکاروں نے دونوں بھائیوں کی لاشوں کو کنویں سے نکال دیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔