Swat

موٹر کاروں میں تصادم ایک نوجوان جاں بحق

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)   تحصیل کبل کے علاقہ توتانوبانڈئی میں دو موٹر کاروں کے درمیان تصادم میں ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا ۔ دونوں گاڑیوں کے ڈرائیور ریس لگا رہے تھے کہ تیز رفتاری کے باعث ایک دوسرے سے ٹکرانے کے نتیجے میں ایک موٹر کار میں سوار مشتاق موقع پر جاں بحق اور دوسرے موٹر کار میں سوار نوجوان معمولی زخمی ہوگیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔