Swat

چارباغ، تعمیراتی کام کے دوران مزدور بجلی کی مین لائن سے ٹکراکر شدید زخمی

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)  چارباغ میں تعمیراتی کام کے دوران مزدور بجلی کی مین لائن سے ٹکرانے سے گر کر شدید زخمی ہوگیا۔ مستری عمر رزاق چارباغ بازار میں دوسری منزل پر تعمیراتی کام کر رہا تھا کہ اس دوران عمارت کے اوپر گزرنے والی بجلی کی مین لائن سے ٹکراگیا اور کرنٹ لگنے سے گر کر شدید زخمی ہوگیا۔ ان کو تشویشناک حالت میں طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔