Swat

وزیر اعلیٰ محمود خان اتوار کو سوات کا دورہ کریں گے

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) خیبر پختون خواہ کے وزیر اعلیٰ محمود خان اتوار کو سوات کا دورہ کریں گے۔ اپنے دورہ کے دوران میں وہ اوڈیگرام کے مقام پر سوئی گیس کی فراہمی سکیم کا افتتاح کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔