Swat

کالام، موٹر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، تین افراد زخمی

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام )  کالام میں موٹر کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ حادثہ مال روڈ کالام پر پیش آیا جس کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افرادابرار، سردار علی اورمنیر کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔