Swat

ابرار چٹان کی آٹھویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رہنما ابرار چٹان کی آٹھویں برسی عقید ت و احترام سے منائی گئی۔ ابرار چٹان کا شمار ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا تھا۔ مرحوم، ملاکنڈ ڈویژن میں الفتح تنظیم کے بانی صدر بھی تھے۔ انہوں نے پارٹی کے لئے مختلف اوقات میں جیلوں کی قید بھی برداشت کی تھی۔ 2011ء میں وہ بیماری کی وجہ سے انتقال کر گئے تھے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔