Swat +A -Aمینگورہ سمیت سوات کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار June 21, 2019 6 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر سمیت سوات کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ جمعہ کو سہ پہر کے وقت شہر کے بعض علاقوں میں ہلکی بارش اور بالائی علاقوں میں تیز بارش ہوئی جس کی وجہ سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement