سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید دس افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی، جس کے بعد امسال ڈینگی سے متاثرہ وہ مریض جن کو سرکاری ہسپتال لایا گیا، کی تعداد 359ہوگئی۔ سیدو تدریسی ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق 336مریضوں کو علاج کے بعد ہسپتال سے فارغ کیا گیا ہے۔ 11 مریض ڈینگی وارڈ میں زیر علاج ہیں۔
Swat
