سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے قانون دان اور تحریک انصاف کے رہنما نسیم گل کو پشاور ہائیکورٹ مینگورہ بینچ میں اسسٹنٹ اٹارنی جنرل تعینات کردیا گیا۔ ان کی تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔