سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ کوزہ بانڈئی میں پستول چل جانے سے چودہ سالہ لڑکی زخمی ہوگئی۔مسماۃ(ع) نے گھر میں پڑی لوڈڈ پستول اٹھائی اور اسے دیکھ رہی تھی کہ چل جانے سے ان کو گولی لگی جس سے وہ زخمی ہوگئے۔ ان کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔
Swat
