Swat

مٹہ سربانڈہ، چیتے کے حملہ سے دو افراد زخمی، چیتا ہلاک

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   تحصیل مٹہ کے علاقہ سربانڈہ میں چیتے نے دو افراد پر حملہ کرکے زخمی کردیا۔ گذشتہ روز جنگل سے چیتا نکل آیا اور اس نے دو افراد لعل محمد اور ابدالی پر حملہ کرکے زخمی کردیا۔مقامی لوگوں نے فائرنگ کرکے چیتے کو ہلاک کردیا۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔