Swat +A -Aبریکوٹ، بچہ چھت سے گر کر شدید زخمی January 30, 2020 7 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ خان کورو، کوٹہ میں بچہ چھت سے گر کر شدید زخمی ہوگیا۔ ریحان خان گھر کی چھت پر کھیل رہا تھا کہ پاؤں پھسلنے سے صحن میں گر کر شدید زخمی ہوگیا، جس کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اشتہار / Advertisement