Swat

چارباغ، تیز رفتار موٹر کار نے معمر خاتون کو کچل دیا

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)  چارباغ میں تیز رفتار موٹر کار نے 50سالہ خاتون کو کچل دیا۔ مسماۃ (ک) زوجہ عبدالمجید ساکن کرم ڈھیرئی سڑک کنارے جارہی تھی کہ تیز رفتار موٹر کار جیسے ڈرائیور تاج گل ساکن  چکیسر چلا رہا تھا، نے کچل دیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگئیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔