Swat

سوات، بارش و برف باری کا پنج روزہ سلسلہ تھم گیا

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات کے بالائی علاقوں میں برف باری اور بارش کا سلسلہ پانچ روز بعد تھم گیا، تاہم دن بھر سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی جاری رہی۔ بارش اور برف باری کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہئ موسمیات نے جمعرات سے بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔