Swat

کبل گالوچ، 17 سالہ لڑکی کی زہریلی دوا لے کر خود کشی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل کبل کے علاقہ گالوچ میں 17سالہ لڑکی نے زہریلی دوا لے کر خود کشی کرلی۔ مسماۃ(ع) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا لے لی جس سے وہ جاں بحق ہوگئی۔پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔