Swat +A -Aبحرین ساتال، سولہ سالہ لڑکی کی خود کشی March 31, 2020 11 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل بحرین کے علاقہ ساتال میں سولہ سالہ لڑکی نے خود کشی کرلی۔ مسماۃ (ش) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا لی جس سے وہ جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ اشتہار / Advertisement