Swat +A -Aچارباغ، کرنٹ لگنے سے جھلسنے والا نوجوان چل بسا April 4, 2020 8 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) چارباغ میں کرنٹ لگنے سے جھلسنے والا نوجوان چل بسا۔ 28 سالہ عرفان کچھ دن قبل پیسکو اہلکاروں کے ساتھ مدد کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جھلس گیا تھا۔ گذشتہ روز وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔ اشتہار / Advertisement