Swat

لاک ڈاؤن، حجام حضرات نے”ہوم سروس“ کا آغاز کر دیا

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)      صوبے میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے حجام حضرات نے ”ہوم سروس“ شروع کردی۔ صوبائی حکومت نے باقی کاروبار کے ساتھ ہیر ڈریسرز کی دکانیں بھی بند کررکھی ہیں، جس کے بعد حجام حضرات نے اپنے مستقل صارفین جن کے فون نمبر ان کے پاس ہیں، سے رابطہ کرکے ہوم سروس شروع کر دی ہے۔ اب حجام، صارف کے گھر جاکر ان کے بال کٹواتے، حجامت اور بال کلر کرتے ہیں۔ ایک حجام نے رابطہ پر بتایا کہ ہوم سروس کی وجہ سے اب لوگ ان کو زیادہ پیسے بھی دیتے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔