Swat

ن لیگ کی جانب سے چارباغ ہسپتال عملہ کو حفاظتی کٹ اور دیگر سامان مہیا کیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) چارباغ ہسپتال میں مسلم لیگ ن کی جانب سے عملہ کو حفاظتی کٹ، ماسک اور دیگر سامان مہیا کیا گیا۔ ن لیگ کے مقامی رہنماؤں نے ہسپتال جاکر کرونا سے بچنے والا سامان ہسپتال کے عملے کے حوالے کیا اور کہا کہ ن لیگ نے ملک بھر کے ہسپتالوں کے عملہ کو یہ حفاظتی سامان پہنچانے کا عہد کیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔