Swat

مینگورہ ڈنڈوں قلعہ،لاک ڈاؤن میں بائی پاس سڑک موٹر سائیکل ریس کے لئے مشہور ہوگئی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   مینگورہ کے علاقہ ڈنڈوں قلعہ میں خوڑ کے قریب بننے والی بائی پاس سڑک لاک ڈاؤن کے دوران موٹر سائیکل ریس کے لئے مشہور ہوگئی۔ سہ پہر کے بعد لاک ڈاؤن کے دوران من چلے نکل کر موٹر سائیکل ریس لگاتے ہیں۔ اہلِ علاقہ نے پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ اس سے بچوں کی جان اور کرونا پھیلنے کا خدشہ ہے۔ اس لئے اس کو بند کیا جائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔