Swat

سوات، بارش سے موسم پھر سرد ہوگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش سے موسم پھر سرد ہوگیا۔ جمعہ کو دن بھر مینگورہ شہر اور باقی علاقوں میں وقفے وقفے کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج ہفتہ کو بھی بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔