سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) فیصل بنک کے وائس پریزیڈنٹ اشرف علی کو بہتر کارکردگی پر ترقی دے کر سینئر وائس پریزیڈنٹ تعینات کردیا گیا۔ سوات کے علاقہ منگلور سے تعلق رکھنے والے سینئر بینکر اشرف علی نے اس سے پہلے بھی بہتر کارکردگی پر ایوارڈز اور ترقی حاصل کی تھی۔ وہ کم عمر میں بنک کا سینئر وائس پریزیڈنٹ (ایس وی پی) کے عہدہ پر پہنچ گئے۔
Swat
