Swat

شدید بارش، عرق کڑاکڑ میں مکان کا ایک حصہ منہدم

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)      گذشتہ روز شدید بارش سے منگلور کے علاقہ عرق کڑا کڑ میں کچے مکان کا ایک حصہ منہدم ہونے سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا۔ مالک مکان طالع مند کے مطابق منہدم ہونے والے حصہ میں موجود تمام سامان بھی ملبے تلے دب کر خراب ہوگیا۔ مالک مکان کے مطابق وہ غریب اور محنت کش ہے، اس لئے انہوں نے حکومت سے اپیل کی کہ ان کی مدد کی جائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔