سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر مینگورہ جنرل بس اسٹینڈ سمیت 3بڑے اڈوں کو سیل کردیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی عامرعلی شاہ نے گذشتہ روز مختلف اڈوں کا اچانک معائنہ کیا۔ حکومت کی جانب سے دیے جانے والے ایس او پیز کاجائزہ لیا، تاہم قمبر پائی پاس پر مینگورہ جنرل بس اسٹینڈ، شاہدرہ اڈہ اور نیک پی خیل اڈہ میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایکشن لیتے ہوئے تینوں اڈوں کو سیل کردیا گیا۔
Swat
