Swat

کالام مٹلتان، 45سالہ شخص کی دریامیں چھلانگ لگا کر خود کشی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   وادئی کالام کے علاقہ مٹلی(مٹلتان) میں 45سالہ شخص نے دریائے سوات میں چھلانگ لگا کر خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق عبدالحمید ولد عبدالمتین نے اوشو پل سے دریا میں چھلانگ لگا دی۔ مقامی لوگوں نے دریامیں لاش کی تلاش شروع کردی۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ خودکشی کرنے والا شخص معاشی حالات کی وجہ سے ذہنی دباؤ اور امراض کا شکار تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔