Swat

سوات، لوڈ شیڈنگ کا پھر سے آغاز، دورانیہ چار تا چھے گھنٹے جاری

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ پھر شروع کردیا گیا۔ شہری علاقوں میں چار سے چھے گھنٹے غیر علانیہ لوڈ شیڈنگ اور دیہی علاقوں میں آٹھ سے دس گھنٹے کی جارہی ہے جس کی وجہ سے پیسکو صارفین مشکلات کا شکار ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔