سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ گولیرئی میں 28سالہ شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوا پی کرخود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق مسماۃ(ر) نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر گھر میں موجود زرعی، زہریلی دوا پی جس سے وہ جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
Swat
