Swat +A -Aکالام، نوجوان دریامیں ڈوب گیا، لاش کی تلاش جاری June 30, 2020 8 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) کالام میں نوجوان دریائے سوات میں ڈوب گیا۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان کے مطابق22 سالہ محمد نبی ولد حبیب گل کی لاش کی تلاش جاری ہے۔ آج منگل کو بھی ریسکیو کے غوطہ خور لاش کی تلاش کریں گے۔ اشتہار / Advertisement