Swat +A -Aبریکوٹ، گاڑی کی ٹکر سے نامعلوم شخص جاں بحق July 1, 2020 3 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)بریکوٹ میں گاڑی کی ٹکر سے نامعلوم شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ایک گاڑی نے سٹرک کنارے جاتے شخص کو ٹکر ماری اور فرار ہوگیا۔ جاں بحق شخص کی شناخت نہ ہوسکی جس کی لاش بریکوٹ ہسپتال میں رکھ دی گئی۔ اشتہار / Advertisement