Swat

ڈی ایف اے سوات کا ظاہرعلی شاہ گروپ کی مکمل حمایت کا اعلان

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن سوات نے صوبائی پینل کے ظاہرعلی شاہ گروپ کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن سوات کی طرف سے ایک اخباری بیان جاری کیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ سوات ڈی ایف اے کے تمام ارکان نہ صرف صوبائی پینل کے ظاہرعلی شاہ گروپ کی نہ صرف مکمل حمایت کرتے ہیں، بلکہ سوات کی روایات کے مطابق ان کے ساتھ ہر مشکل گھڑی میں شانہ بشانہ کھڑے بھی ہوں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔