سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) کس کالام میں پانی کے تنازعہ پر فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملزم تلئی نے پانی کے تنازعہ پر ظہور ان کے بھائی ریاض اور محمد رسول پر فائرنگ کی جس سے تینوں شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے پہلے کالام ہسپتال اور بعد میں سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کردی۔
Swat
