Swat

خوازہ خیلہ، پولیس کا قمار بازی کی محفل پر چھاپا،5 قمار بازگرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خوازہ خیلہ پولیس نے قمار بازی کی محفل پر چھاپا مار کر5 قمار بازوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے باغ ڈھیرئی میں سنو کر کلب پر چھاپا مارا جہاں پانچ افراد قمار بازی میں مصروف تھے۔ پولیس نے تمام افراد کو گرفتار کرکے داؤ پر لگی ایک لاکھ بائیس ہزار روپے بھی برآمد کیے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔