Swat

جنگلات کی بے دریغ کٹائی، سول سو سائٹی سوات آج احتجاج کرے گی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی کے خلاف سول سو سائٹی آج منگل کو صبح گیارہ بجے نشاط چوک مینگورہ میں احتجاج کریں گے۔ سول سو سائٹی نے لوگوں سے جنگلات بچانے کے لئے اس مظاہرے میں شرکت کی اپیل کی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔