Swat

سوات پولیس کا ضلع بھر میں ٹمبر مافیا کے خلاف آپریشن کا آغاز

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات پولیس نے ضلع بھر میں ٹمبر مافیا کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا۔ آپریشن کے آغاز میں ایس ایچ او کبل نے قلاگے کے مقام پر ایک ڈمپر سے بھاری مقدار میں لکڑی برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔