Swat

20سالہ محنت کش دریائے سوات میں ڈوب گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)اکوڑہ خٹک سے تعلق رکھنے والا20سالہ محنت کش خواہ زخیلہ میں دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق اطلاع ملتے ہی ریسکیو کے غوطہ خوروں نے بلال کی لاش ننگولئی کے مقام پر دریا سے نکال دی۔ بلال سوات میں محنت مزدوری کے لئے آیا تھا۔ جمعرات کو بھی دو افراد دریا ئے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوئے تھے۔جن میں فرمان علی کی لاش کی تلاش جاری ہے۔ گذشتہ روزدریائے سوات سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی۔ڈوب کر جاں بحق ہونے والے بارہ سالہ بچے کی شناخت واحد اللہ ساکن درشخیلہ کے نام سے ہوئی۔ جس کی لاش ورثا کے حوالے کردی گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔