Swat +A -Aسوات، تیز بارش سے موسم خوشگوار، بالائی علاقے سرد July 26, 2020 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں تیز بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ ہفتہ کو صبح مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو ایک گھنٹے تک تھا۔ بارش کی وجہ سے میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار اور بالائی علاقوں میں سرد ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement