(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے نواحی علاقہ قمبر کے محلہ رحمان آباد میں کچے مکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی، بیٹے سمیت زخمی ہوگئے۔ مقامی لوگوں نے محمد امین ان کی اہلیہ اور بیٹے روح الامین کو شدید زخمی حالت میں ملبے سے نکال کر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔
Swat
