Swat +A -Aکبل، دریائے سوات سے ایک اور لاش برآمد August 9, 2020 10 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)کبل کے مقام پر دریائے سوات سے ایک اور شخص کی لاش مل گئی۔ پولیس کے مطابق اطلاع پر انہوں نے لاش کو شناخت کے لئے کبل ہسپتال منتقل کیا ہے، تاہم آخری اطلاعات تک شناخت نہ ہوسکی۔ اشتہار / Advertisement